مخلوط انتخاب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں۔